Saturday, April 18, 2020

خیبرپختونخواہ میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی #Coronavirus

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 77 ہو گئ، صوبائی حکومت.


کورونا وائرس، خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار سے زائد مریض

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 77 ہو گئ، صوبائی حکومت


کورونا وائرس، خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار سے زائد مریض خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 77 ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق پشاور میں 37، مانسہرہ سے 14، بونیر سے 9، ایبٹ آباد سے 7، چارسدہ اور شانگلہ سے 4، 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس کے علاوہ خیبرپختونخواہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بھی 45 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 414 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔اگر پاکستان میں کوروناو ائرس کو مثبت انداز میں دیکھا جائے تو یہاں 1765 مریض ابھی تک صحت یاب ہو چکےہیں ۔
(جاری ہے)

No comments:

Post a Comment

Pakistan me 2019 ay 2020 Tak kitne larkiyo ke izat nalam hoye

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں  اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے ...