Monday, April 20, 2020
Jis ka koe nh hota us ka khuda hota hai
سموٹ سموٹ سموٹ کرنے والو یہ بھی انسان تھا آج آپ کی زبانوں پر تالے کیوں لگ گئے ہیں آج انگلیاں کیوں ٹوٹ گئی ہیں پوسٹیں شیئر کرتے شخصیت پرستی چھوڑو انسانیت سیکھو۔
کھاریاں ملکی تاریخ کا سب سے کم جنازہ یتیم لڑکا چار بندوں کے ہاتھوں دفن کیا ہم انسان نہی رہے؟ ؟
کھاریاں میں بائیس سالہ یہ جوان روڈ ایکسڈنٹ میں وفات پا گیا ماں باپ پہلے وفات پا چکے تھے ۔آگے پیچھے کوی دفن کرنے والا نہی تھا ۔۔محلے والوں نے کفن دفن کرنے سے انکار کر دیا ۔۔تو دو رکشوں والوں کو رحم آیا انھوں نے لڑکے کی تدفین وغیرہ کر دی اللہ ہمیں ہدایت دے ہم کس طرف جا راہے ہیں اللہ محسن سموٹ اور اس یتیم مرحوم کی مغفرت فارماے
خصوصی رپورٹ رانا بلال حسین۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Pakistan me 2019 ay 2020 Tak kitne larkiyo ke izat nalam hoye
2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے ...
-
2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھ لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپن...


No comments:
Post a Comment