Wednesday, May 20, 2020

Pakistan me 2019 ay 2020 Tak kitne larkiyo ke izat nalam hoye

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں 

اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور 

لڑکوں کو دیں

3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم ماما کی قسم ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا

بارھا اپنی ھوس پوری کی پیسےلیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی 

کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی

کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹس پر گردش کررھی ھیں

کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ھی نہیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں

کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے

مگر افسوس یه ھے کہ اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی زیادہ تر لڑکیوں کو ہوش نہیں آئی

وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پر تلی ھوئی ھیں
صرف ایک جھوٹی تسلی کے آسرے په کہ میرے والا ایسا نھیں اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که اپنے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے

اور اگر کوئی ٹھیک لگ بھی رہا ہوتا ہے مگر رشتہ آگے نہیں جاتا وہ اس لڑکی کی تمام چیزیں پبلک کر دیتا ہے

سوچنے کی بات یه ھے که اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتاجب دیور جیٹھ سارے کزن خالو پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟

تو آپ سوشل میڈیا پر گردش کرتے مردوں پر کیسے بھروسه کرسکتی ھیں 

کوئی بھی سمجھدار لڑکا کبھی بھی پهلے انبکس میسج نھیں کرے گا وه پہلے آپ کی پوسٹ په بڑی تھزیب کے ساتھ کومنٹ کرے گا ریپلائی میں جان پہچان بناۓ گا چار دن ریپلاۓ میں بات ھوگی پھر انباکس اور پھر فون تک چلا جاۓ گا اور اس کے بعد جو ھوتا ھے سب کو پتا ھے

اس په لکھنے کو بہت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں کیوں که اب تقریبا ہر لڑکی,سوشل میڈیا یوز کررھی ھے

آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے تو محترمه آپ صرف اس آسرے پر ھیں که میرے والا ایسا نھیں

ھماری کسی کے ساتھ رشتے داری نھیں که ھم دعوی کر سکیں اچھے برے کا اگر آپ پوسٹ پہ اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یہ آپ کی زمہ داری ہے نا که ھماری

نا ہم کہتے ہیں وه اچھا ھے وه برا ھے

عورت کو پردے کا حکم اسی لیے دیا گیا ھے که اس میں جنسی کشش زیاده ھے

تو عورت اپنے آپ کو ڈھانپ کے رکھے

اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیوں کی بیک وقت اجازت ھے

مرد کے مقابلے میں عورت کی ذمہ داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے

تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا اصل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی سوفٹ کارنر کوئی لچک نھیں نا ہی اپ اپنا جسم اپنے علاوہ کسی کو دکھاتی ہیں۔

یاد رکھیں کل کو اگر آپ کی کسی دوسرے مرد سے شادی ہو جائے اور اس تک اپ کی چیٹ, تصاویر یا ویڈیو پہنچ جائے تو کیا ہو گا؟؟؟؟ اور کچھ لڑکیوں کے بچے ہونے کے بعد ان کی پرانی ننگی یا قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز نکل آئیں تو ان معصوم بچوں کا گھر برباد۔

ایسے لڑکے لڑکیوں دونوں کو اگر اللہ کی طرف سے کوئی شریف نیک پاک ہمسفر مل جائے تو سوچیں ان کے دل پر اپنی/اپنے شریک حیات کی گندی حرکتیں دیکھ کر کیا گزرے گی؟ 

اور اب تو ایک دفعہ کچھ سوشل میڈیا پر چڑھ جائے تو پھر اس کو روکنا کتنا مشکل ہے اس کا ہر کسی کو انداز ہو گا۔

سوشل میڈیا لائف کا اک لازمی حصه ھے آپ پوسٹ بھی کرتے ھیں ریپلاۓ بھی دیتے ھیں 

آپ نے خود سوچنا ھے که آپ کیا ریپلاۓ دیا

آپ اپنی عادت کیا بنارھے ھو

ایک پوسٹ پر آپ کے کتنے فضول ریپلاۓ ھیں

کوئی کام کی بات ھوئی تو ریپلاۓ ٹھیک ھے پر بےتکی باتوں پر بھی بیس بیس ریپلائی؟

پھر لڑکیوں کی تصاویر پر سبحان اللہ ماشااللہ لکھنے والوں پر بھی سات سلام ہیں۔ کیا وہ اپنی ماں بہن کی فوٹوز پر بھی یہی کرتے؟

خود سوچیں ہم سب کس بربادی کی طرف جارھے ھیں
یاد دکھنا آپ کی عزت آپ کے ہاتھ میں ھے چاھے تو بچالیں چاھے تو نیلام کردیں چاہے تو نا محرموں کو مفت میں تحفہ دے کر اپنی زندگی داو پر لگا دیں

اگر ایسا کیا تو پھر چاہے آپ خودکشی کریں یا طلاق دے کر یا لے کر گھر جائیں اس کے زمہ دار آپ خود ہیں, اپنے والدین کے لیئے تکلیف مت بنیں۔

خدارا اپنا آپ بچالو, اپنی اور دوسروں کی عزت کو بخش دو۔ اور جن کا کام ھی یہی ھے ان کو مرچیں بھی لگیں گی یقینا یہ پوسٹ پڑھ کر۔

🙏🙏🙏میرے والا/والی ایسے نہیں پلیز اس سوچ سے نکل آؤ۔ نامحرم کبھی مخلص نھیں ہوتے۔ شاید ہی کوئی ہوتے ہوں نا لڑکے نا لڑکیاں۔ کچھ گندی لڑکیاں بھی گندے لڑکوں کی طرح کی شکاری اور بلیک میلر ہوتی ہیں۔

بات سیدھی ہے, وہی کرو جو بعد میں برداشت کر سکو۔

 والسلام

Tuesday, May 12, 2020

Hot Sexy Story in Urdu

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 

ھ

لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں

اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں

3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم ماما کی قسم ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا

بارھا اپنی ھوس پوری کی پیسےلیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی

کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی

کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹس پر گردش کررھی ھیں

کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ھی نہیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں

کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے

مگر افسوس یه ھے کہ اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی زیادہ تر لڑکیوں کو ہوش نہیں آئی

وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پر تلی ھوئی ھیں
صرف ایک جھوٹی تسلی کے آسرے په کہ میرے والا ایسا نھیں اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که اپنے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے

اور اگر کوئی ٹھیک لگ بھی رہا ہوتا ہے مگر رشتہ آگے نہیں جاتا وہ اس لڑکی کی تمام چیزیں پبلک کر دیتا ہے

سوچنے کی بات یه ھے که اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتاجب دیور جیٹھ سارے کزن خالو پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟

تو آپ سوشل میڈیا پر گردش کرتے مردوں پر کیسے بھروسه کرسکتی ھیں

کوئی بھی سمجھدار لڑکا کبھی بھی پهلے انبکس میسج نھیں کرے گا وه پہلے آپ کی پوسٹ په بڑی تھزیب کے ساتھ کومنٹ کرے گا ریپلائی میں جان پہچان بناۓ گا چار دن ریپلاۓ میں بات ھوگی پھر انباکس اور پھر فون تک چلا جاۓ گا اور اس کے بعد جو ھوتا ھے سب کو پتا ھے

اس په لکھنے کو بہت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں کیوں که اب تقریبا ہر لڑکی,سوشل میڈیا یوز کررھی ھے

آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے تو محترمه آپ صرف اس آسرے پر ھیں که میرے والا ایسا نھیں

ھماری کسی کے ساتھ رشتے داری نھیں که ھم دعوی کر سکیں اچھے برے کا اگر آپ پوسٹ پہ اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یہ آپ کی زمہ داری ہے نا که ھماری

Wednesday, April 29, 2020

ضرورت راستہ مکمل پرھئے

ضرورت رشتہ ؛
نام الشبہ 😘
عمر 25
میں ہسپتال میں ڈاکٹر ہو میری تنخوا (55000)ہے مجھے شادی کے لیے شریف لڑکا جو مجھ سی پوری ترھا محبّت کر سکے ایسے لڑکے کی تلاش ہے ۔اگر کوئی کرنا چاہتا ہے تو وو اپنا نمبر coment's کردے اور میری فوٹو کوش 5 گروپس میں شیر کردو ۔

Monday, April 20, 2020

Jis ka koe nh hota us ka khuda hota hai

سموٹ سموٹ سموٹ کرنے والو یہ بھی انسان تھا آج آپ کی زبانوں پر تالے کیوں لگ گئے ہیں آج انگلیاں کیوں ٹوٹ گئی ہیں پوسٹیں شیئر کرتے شخصیت پرستی چھوڑو انسانیت سیکھو۔
کھاریاں ملکی تاریخ کا سب سے کم جنازہ یتیم لڑکا چار بندوں کے ہاتھوں دفن ‏کیا ہم انسان نہی رہے؟ ؟
کھاریاں میں بائیس سالہ یہ جوان روڈ ایکسڈنٹ میں وفات پا گیا ماں باپ پہلے وفات پا چکے تھے ۔آگے پیچھے کوی دفن کرنے والا نہی تھا ۔۔محلے والوں نے کفن دفن کرنے سے انکار کر دیا ۔۔تو دو رکشوں والوں کو رحم آیا انھوں نے لڑکے کی تدفین وغیرہ کر دی اللہ‎ ہمیں ہدایت دے ہم کس طرف جا راہے ہیں  اللہ‎ محسن سموٹ اور اس یتیم  مرحوم  کی مغفرت فارماے
خصوصی رپورٹ رانا بلال حسین۔

Saturday, April 18, 2020

خیبرپختونخواہ میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی #Coronavirus

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 77 ہو گئ، صوبائی حکومت.

کورونا وائرس، خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار سے زائد مریض

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 77 ہو گئ، صوبائی حکومت

کورونا وائرس، خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار سے زائد مریض خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 77 ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق پشاور میں 37، مانسہرہ سے 14، بونیر سے 9، ایبٹ آباد سے 7، چارسدہ اور شانگلہ سے 4، 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس کے علاوہ خیبرپختونخواہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بھی 45 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 414 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔اگر پاکستان میں کوروناو ائرس کو مثبت انداز میں دیکھا جائے تو یہاں 1765 مریض ابھی تک صحت یاب ہو چکےہیں ۔
(جاری ہے)

Wednesday, April 15, 2020

کورونا وائرس کے اثرات اگلے دوسال تک رہ سکتے ہیں. ہاروڈیونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق

دوسالوں تک سماجی فاصلوں کو برقراررکھنا ہوگا‘ تحقیق کو درست مانا لیا جائے تو فضائی سفر‘مال بردار بحری جہاز اور پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی ممکن نہیں ہوگی

واشنگٹن۔15 اپریل۔2020ء) امریکی یونیورسٹی ہاروڈ کی ایک نئی تحقیق میں خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کے باجود کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 2022ءتک سوشل ڈسٹینسنگ کی ضرورت پڑ سکتی ہے کیونکہ وائرس کے اثرات کم از کم اگلے دو سال تک کرہ ارض پر رہنے کے امکانات ہیں. ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق ٹھنڈے موسم میں ایک عام نزلہ، زکام کی صورت میں لگنے والا نیا نول کووڈ 19ایک موسمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، بدلتے اور ہر سال آنے والے ٹھنڈے موسم میں جیسے دوسرے عام فلو، وائرل کی شکایت ہو جاتی ہے اسی طرح کورونا وائرس بھی ہر سال ٹھنڈے مہینوں میں پلٹ کر واپس آ سکتا ہے.

Pakistan me 2019 ay 2020 Tak kitne larkiyo ke izat nalam hoye

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں  اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے ...