Thursday, April 2, 2020

وزیر اعلی پنجاب انصاف امداد پروگرام ام

دیہاڑی دار مزدور طبقے کے لئے امداد حاصل کرنے کا طریقہ  گورنمنٹ پنجاب نے جاری کردیا ہے طریقہ کار

مستحق افراد مندرجہ ذیل طریقے سے امداد کے لئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

پہلا طریقہ

پلے اسٹور ایپ سے انصاف امداد ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اس میں دیا گیا فارم پر کر کے جمع کروائیں

دوسرا طریقہ

امداد لکھیں پھر اپنا نام، پھر شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کریں
مثال کے طور پر

Aslam 03001234567, 1345616772882772 imdad.

ان دو طریقوں سے مستحق افراد خود کو رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں اس مقصد کے لیے کسی قسم کے فارم خریدنے کی ضرورت بھی نہیں

اہم بات
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے  رقم حاصل کرنے والے افراد اس سکیم کے تحت امداد کے مستحق نہیں ہوں گے

آپ اپلیکیشن گوگل پلے سٹور سے اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں مزید ہم نے اپلیکیشن پوسٹ کے ساتھ شئیر بھی کردی ہے

  https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.insafimdad

No comments:

Post a Comment

Pakistan me 2019 ay 2020 Tak kitne larkiyo ke izat nalam hoye

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں  اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے ...