Thursday, April 2, 2020

وزیراعظم عمران خان کا احساس امداد پروگرام جیلی نکلنے کے انکشافات ابھی اپنا اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر چیک کریں

عمران خان کا احساس پروگرام فراڈ نکلا، چیئرمین FBR شبر زیدی، امیر بزنس مین اور اعلی سرکاری افسران بھی اہل قرار - چھوٹے بچوں کو بھی احساس پروگرام میں مستحقین کی میں ڈال - غریبوں کو انکارھ تھا

وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ متعلقہ لوگوں کے خلاف مکمل کاروائی کرے اور ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے آئے
پاکستانی عوام پہلے سے ہی کاروبار بند ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے اوپر سے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے ہے ہے کم سے کم غریب عوام کے آنسو نہ پہنچ سکیں تو ان کا مذاق دینا بنایا جائے ان سے ڈیٹا جمع کرکے کے پھر ان کو پیسے دینے سے گریز کیا جائے یہ کہاں کا انصاف ہے ہے اور پھر اس پروگرام میں ہر وہ انسان اہل ہے جو چھوٹے سے چھوٹا بچہ بھی ہے اور جو باہر بھی رہتا کہ یہ ٹوٹا وزیراعظم کو فوری کاروائی کرنی چاہیے لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرنے کے لیے مزید اچھا راستہ نکالے لے تاکہ لوگ لوگ اس مشکل وقت سے نکل سکے کی اور ان لوگوں کے لئے لیے مینول طریقے سے ڈیٹا اکٹھا کر کے کے ان کے گھروں میں راشن اور پیسے کون چائے جائے تاکہ ان کے گھروں کے چولے جل سکیں کی ایسا نہ ہو کہ ہم دوبارہ سے لوگوں کے ساتھ کھیل کر اپنے خدا کو ناراض کر بیٹھے وہ تو پہلے سے ہی ہمارے ساتھ ناراض ہے اس وجہ سے اس نے ہمارے اوپر یہ سزا ہے پیار اور محبت سے رہیں اگر ہم ایسا ہی سلوک کرتے رہیں گے تو پھر ہم اپنی جانوں کے اوپر خود ظلم کریں گے ۔

 ذرا سوچئے

No comments:

Post a Comment

Pakistan me 2019 ay 2020 Tak kitne larkiyo ke izat nalam hoye

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں  اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے ...